ایکنا تھران: ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلہ زدہ علاقوں میں ریسکیو اور بحالی کی کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ قدرتی آفت کے نتیجے میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 41 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513767 تاریخ اشاعت : 2023/02/15
ترکیہ اور شام میں صدی کے تباہ کن زلزلے کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے جہاں ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں تاحال جاری ہیں جب کہ دونوں ممالک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 34 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513750 تاریخ اشاعت : 2023/02/13